ممنون حسین کا تعارفManoon Husain

   ممنون حسین


ممنون حسین 

پاکستان مسلم لیگ (ن) 


کی جانب سے پاکستان کے بارھویں صدر

 ممنون حسین مڈل کلاس


 سے تعلق رکھنے والے تاجر اور سیاسی شخصیت ہیں۔


[Enter Post Title Here]


ممنون حسین کا تعارف          Manoon Husain
   


ممنون حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) 


کی جانب سے پاکستان کے بارھویں صدر

 ممنون حسین مڈل کلاس


 سے تعلق رکھنے والے تاجر 
اور سیاسی شخصیت ہیں
۔
وہ بنیادی طور پر اردو زبان بولنے والے ہیں

ابتدائی حالات زندگی
مارچ کو ممنون حسین 2  1940  میں
 بھارت کے شہر آگرہ 
، میں پیدا ہوئے
قیام پاکستان  کے بعد ان کا خاندان نقل مکانی کرکے

پاکستان آ گیا۔ ممنون حسین نےانسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن

 کراچی سے گریجویٹ کیا

کراچی کی روائیتی  فوڈ اسٹریٹ برنس روڈ  کے رہنے

 والے ممنون حسین پاکستان آمد کے بعد  کراچی کے 

 پر  آرام باغ کی فرنیچیر مارکیٹ میں

 اپنے والدین اور خاندان کے ہمراہ مقیم رہے

 یہں پر تعلیم حاصل کی اور اسی علاقے 

مِیں پلے بڑھے  کاروبار بھی کیا اگرچہ کہ ان کی برادری کی اکثریت کراچی میں

 پاپوش نگر


 ناظم آباد میں مقیم ہوگئی جہاں جفت سازی

 کارخانے ان کی برادری نے قائم کیئے   بے شمار 

 جو آج بھی


 اس علاقے میں قائیم ہیں اگر چہ کہ ان کی

برادری کے بہت سے افراد قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے لاہور  کے علاقے گوالمنڈی میں مقیم ہو گئے جہاں وہ آج 

بھی مقیم ہیں جبکہ کچھ افراد پنجاب کے دیگر علاقوں میں بس گئے ہیں  


 واضح رہے کہ موجودہ وزیر اعظم میاں 

نواز شریف کا بھی لاہور کے علاقے گوالمنڈی ہی سے تعلق ہے جہان آج بھی



میاں نواز شریف کا آبائی مکان موجود ہے ۔۔


 برنس روڈ کی مشہور فریسکو سوئیٹ والوں کے بارے میں کہا جاتا ہے



 کہ ان سے ممنون حسین کا سسرالی رشتہ ہے اگر چہ کے فریسکو سوئیٹ والے 



ممنون حسین کی برادری ہی کا حصہ ہیں 

 ممنون حسین کی برادری کا کچھ حصہ اس وقت بھی گوالمنڈی ہی میں 


 جفت سازی کے کاروبار میں مصروف ہے


کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 

ممنون


حسین گورنر سندھ بننے سے قبل 



کراچی چیمبر آف کامرس اینڈسٹری کے صدر بھی رہے ہیں 


  جہاں کراچی چیمبر آف کامرس کی سیاست میں شامل ہوئے

اپی تعلیم اور خاندانی پس منظر اور برنس روڈ جیسے


 کاروباری مرکز پے مقیم ہونے کے باعث  ممنون حسین

 جلد ہی کراچی کی کاروباری برادری میں پہچانے لگے ۔۔۔۔۔۔

اگر چہ کے چھوٹے کاروباریوں میں ممنون حسین کا شمار ہوتا تھا


 ممنون حسین کو کراچی کی تاجر برادری کی اکثریت نے

 مشہور ایم اے جناح روڈ پر واقع  میمن مسجد سے ہی متصل


 مصطفی مارکیٹ میں کپڑے کے تاجر کے طور پر بھی دیکھا

 ہے

جبکہ کراچی چیمبر آف کامرس کے بنیادی رکن ہونے کے 


ساتھ ساتھ 



بے شمار عہدوں پر فائیض رہے ہیں جس میں سے 

ایک عہدہ صدر کراچی چیمبر آف کامرس کا ہے 

تاجروں کے دو بڑے گروپوں جن کے سربراہوں میں سے


 ایک سراج قاسم تیلی



 اور دوسرے کے سربراہ ایس ایم  منیر ہیں

٫
ممنون حسین کا تعلق سراج قاسم تیلی گروپ سے رہا ہے جس


 کے انتخابی ٹیم کا اہم ترین



 حصہ ممنون حسین رہے ہیں 

 ممنون حسین کراچی میں قائم ایک ٹیکسٹائل کمپنی کے مالک ہیں۔




مسلم لیگ  سے وابستگی

جہاں ممنون حسین کاروبار اور کراچی چیمبر آف کامرس کی سیاست میں شامل ہوگئے
 وہیں پاکستان مسلم لیگ میں بھی شامل ہوگئے ابتدائی 

طور پر ممنون حسین نے دیگر مسلم لیگی کارکنوں کے ہمراہ ہر


 وہ کام انجام دیئے



 جو کارکن انجام دیتے ہیں دریاں بچھانا 



کرسیاں رکھنا یہ واضح رہے کہ ممنون حسین اس وقت بھی مسلم لیگ میں


 شامل تھے 



اور مسلم لیگ کہ لیئے خدمات انجام دیتے تھے 
سیاسی زندگی

سنہ 1993 میں جب پاکستان کے اس وقت کے صدر غلام اسحاق خان نے میاں نواز شریف کی حکومت برطرف کی تو ان


دنوں ہی ممنون حسین شریف برادران کے قریب پہچنے اور بعد میں وہ مسلم لیگ سندھ کے قائم مقام صدر سمیت دیگر 

عہدوں پر فائز رہے۔ممنون حسین سنہ 1997 میں سندھ کے وزیر اعلیٰ لیاقت جتوئی کے مشیر رہے، سنہ 1999 میں انہیں

 گورنر مقرر کیا گیا، مگر صرف چھ ماہ بعد ہی میاں نواز شریف کی حکومت کا تخہ الٹ گیا اور وہ معزول ہوگئے

 سیاسی زندگی

سنہ 1993 میں جب پاکستان کے اس وقت کے صدر غلام اسحاق خان نے میاں نواز شریف کی حکومت برطرف کی تو ان


دنوں ہی ممنون حسین شریف برادران کے قریب پہچنے اور بعد میں وہ مسلم لیگ سندھ کے قائم مقام صدر سمیت دیگر 

عہدوں پر فائز رہے۔ممنون حسین سنہ 1997 میں سندھ کے وزیر اعلیٰ لیاقت جتوئی کے مشیر رہے، سنہ 1999 میں انہیں

 گورنر مقرر کیا گیا، مگر صرف چھ ماہ بعد ہی میاں نواز شریف کی حکومت کا تخہ الٹ گیا اور وہ معزول ہوگئے


ممنون حسین
Mamnoon Hussain
کا بطور گورنر سندھ تعارف

ستائیسویں گورنر سندھ
در منصب
19 جون 1999 – 12 اکتوبر 1999
پیشرومعین الدین حیدر
جانشینعظیم داؤد پوتہ

پیدائش2 مارچ 1940 (عمر 73)
آگرہبرطانوی راج
(اب بھارت)
سیاسی جماعتپاکستان مسلم لیگ (ن)
مادر علمیانسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی
مذہباسلام



۔

No comments:

Post a Comment